حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "سفینة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
کن علی عمرك أشح منك علی درهمك ودینادك.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اپنی عمر کے متعلق درھم اور دینار سے زیادہ بخل کرو (اپنی عمر کو بیہودہ اپنے ہاتھ سے نہ جانے دو)۔
سفینة البحار، ج 2، ص 258